سرورق

زار - جلد - اردو شاعری کی کتاب - Zaar - Urdu poetry book - full cover

زار کا سروق - اردو شاعری کی کتاب - Zaar title - Urdu poetry book

ابد کی رقص گاہوں کی قسم
دھواں سب سے بڑا رقاص ہے

(حسنین شہزادؔ)

ز ا ر

 

راحیلؔ فاروق

 

دستک پبلی کیشنز گول باغ، ملتان
dastakpublication@yahoo.com

 

 

جملہ حقوق نیئر مصطفی کے نام محفوظ ہیں
بار اوّل____ ۱۰جولائی۲۰۱۰ء

انتخاب: حسنین شہزاد، وسیم فائق
ناشر: منور آکاش
پرنٹرز: جویریہ پرنٹنگ پریس ملتان
کمپوزنگ: عدیل فاروق
سرورق: عدیل فاروق (ماخوذ: اوژیں اتژے)
قیمت: -/100
رابطہ: 6228187-0333
zaar@raheelfarooq.com

 

بڑے بے‌نیاز کے نام

تھوڑی امید کے ساتھ